—اسکرین گریب

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پارٹی تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

مریم نواز پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے تنظیمی امور سے متعلق تجاویز لیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا اور شعبۂ خواتین کے تنظیمی اجلاس بھی آج ہوں گے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *