[ad_1]

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخابات کی تاریخ میں اضافے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی الیکشن کی تاریخ میں اضافے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ضمنی الیکشن 16 کے بجائے اتوار 19 مارچ کو کرانے کی درخواست دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست کا جائزہ لیا ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ادارہ 60 روز میں ضمنی الیکشن کرانے کا پابند ہے۔ اس لیے ضمنی الیکشن 16 کی بجائے19مارچ کو نہیں ہوسکتا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں کو لکھا جائے گا، ضمنی الیکشن کے روز 16 مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *