[ad_1]
شدید برفباری کےباعث چترال جانےوالی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں۔
رات گیارہ بجے سے پھنسے افراد کو اب تک ریسکیو نہیں کیا جاسکا، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی سوار ہیں۔
ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سڑک پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑچکی۔
حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے، برف ہٹانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
[ad_2]