فائل فوٹو

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سڑک پر پڑے ایک گہرے شگاف میں ایک گاڑی گر گئی۔

ریسکیو زرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن شوکت خانم اسپتال کے قریب سیوریج پائپ لیک ہونے کے باعث سڑک پر تقریبا 20 سے 25 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا۔

شکاف میں گاڑی گرنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ریسکیو آپریشن کرکے گاڑی میں سوار زخمی ہونے والی خاتون سمیت 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *