[ad_1]

آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبر دیں گے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کوئی اختلاف نہیں، مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبردیں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کر رہا ہوں، آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *