[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کٹے کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق سولجر بازار سے غیرقانونی ذبح کیا ہوا 500 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا گیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے سے بتایا کہ کٹے کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر فروخت کیا جاتا تھا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ذبیحہ اور شہریوں کو دھوکا دینے کا عمل بند کیا جائے، شہری محکمہ ویٹرینری سے تصدیق شدہ گوشت ہی خریدیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *