[ad_1]
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں جنہوں نے ملبے میں دبے افراد کو نکلنا شروع کر دیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے نکال کر 2 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
[ad_2]