[ad_1]

 

عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے۔

اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہتھکڑیاں اور تشدد کچھ بھی نہیں، وطن کیلئے جان بھی حاضر ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *