ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں ہلکی بارش اور کہیں برف باری کا امکان ہے۔

ادھر کراچی میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے، علی الصبح پارہ 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.