سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کے حملہ کرنے کے لیے پشاور پولیس لائن آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

سی سی ٹی وی فوٹیج میں کیمرے پر تاریخ غلط ظاہر ہو رہی ہے، فوٹیج میں حملہ آور کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

حملہ آور موٹر سائیکل سے اتر کر پیدل چلتے ہوئے گاڑی پارک کرنے کے لیے گیا، ملزم نے پولیس کے یونیفارم پر جیکٹ اور ہیلمٹ بھی پہن رکھا ہے۔

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

موٹر سائیکل کھڑی کر کے حملہ آور ہیلمٹ ہاتھ میں پکڑے ٹارگٹ کی طرف جاتے ہوئے بھی دکھائی دیا ہے۔

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

اس موقع پر چیک پوائنٹ پر پولیس کی خاطر خواہ سیکیورٹی دکھائی نہیں دے رہی۔

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *