وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے۔
وزیرِ اعظم کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
اس منصوبے کے آغاز سے کراچی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 2200 میگاواٹ ہو جائے گی۔
First in the Morning