[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کے علاقے پاک کالونی بڑا بورڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بزنس مین اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

علاقہ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کسی اور مقام پر پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بزنس مین کی حالت خطرے سے باہر ہے، جو نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *