[ad_1]

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو  اپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔

اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔

پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *