[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔
علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ عمران خان کی گرفتاری تمہارے خاتمے کی ابتداء ہوگی۔
پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی لکھا کہ یہ ملک تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے، نہ ہم غلام ہیں نہ بزدل۔
[ad_2]