فائل فوٹو

کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آ یا ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ 



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *