[ad_1]
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔
یاد رہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر چکا ہے۔
قطر سے بھکی اور حویلی بہادر شاہ کے بجلی گھر خریدنے کا کہا جائے گا۔
قطر کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا نظم ونسق سنبھالنے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔
دورے میں او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص کی فروخت بھی زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔
[ad_2]