[ad_1]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس پہنچ گئے

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنی تقریب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے صوبے کے امور کو خوش اسلوبی سے چلانے پر بھی اتفاق کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *