[ad_1]

قلعہ سیف اللّٰہ: ٹریفک حادثے میں7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

قلعہ سیف اللّٰہ میں ہائی وے پر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹر اور طبی عملے کو طلب کرلیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *