[ad_1]
شمالی وزیرستان میں ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔
شمالی وزیرستان پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈپی پی او شمالی وزیرستان کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے ڈی پی او میرانشاہ سے بنوں جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔
شمالی وزیرستان پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
[ad_2]