[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں سی ویو پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لڑکا اور لڑکی زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق زخمی لڑکا اور لڑکی سی ویو پر گھومنے آئے تھے اور موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے لڑکی کو چھیڑنے کی کوشش کی تو لڑکے کا ملزمان سے جھگڑا ہوا۔

ملزمان نے وہاں سے جاتے وقت لڑکا اور لڑکی پر فائرنگ کی جس سے دونوں زخمی ہوگئے، لڑکا اور لڑکی زخمی حالت میں اپنی موٹرسائیکل پر سول اسپتال گئے،جہاں سے پولیس کو زخمیوں کی اطلاع دی گئی۔

لڑکی منگھوپیر کی رہائشی اور لڑکا گارڈن کا رہائشی ہے، ملزمان نے زخمیوں سے کوئی قیمتی چیز نہیں لوٹی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *