[ad_1]

وزیرِ اعلیٰ سندھ موسم کی خرابی کے باعث تھر نہ جا سکے

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ موسم کی خرابی کے باعث تھر نہ جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا طیارہ تھر نہ جا سکا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آج تھر کول منصوبےکی تقریب میں شرکت کے لیے تھر پارکر پہنچنا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *