[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بیچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 39 ہزار 747 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 540 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 39 ہزار 747 جبکہ کم ترین سطح 39 ہزار 205 رہی۔ 

حصص بازار میں آج 22 کروڑ 77 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب روپے سے زائد رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 382 ارب روپے ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *