[ad_1]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگائے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
اماراتی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام پہلا مذہب ہے جس نے خواتین کو حقوق دیے اور سب کے لیے تعلیم کی اہمیت اجاگر کی۔
انہوں نے کہا کہ امارتی ہم منصب سے موسمیاتی تبدیلی اور کوپ 28 لیڈر شپ سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔
[ad_2]