[ad_1]
مختلف مقامات پر گہری دھند کے باعث کئی موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔
موٹروے ایم ٹو لاہور سےخانقاہ ڈوگراں تک بند کردی گئی جبکہ دھند کی وجہ سے ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک بند ہے۔
علاوہ ازیں دھند کے باعث موٹروے ایم 3، رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔
ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ شہری دوران ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ کراچی چھٹے پر ہے۔
[ad_2]