[ad_1]

آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج اقوام متحدہ میں اے پی ایس کے حوالے سے میموریل سروس رکھی۔ 

اپنے ایک ویڈیو بیان میں انکا کہنا تھا کہ میموریل سروس سے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین نے بھی خطاب کیا۔ 

بلاول بھٹو کے مطابق مختلف ملکوں کے نمائندوں نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ 

انھوں نے  کہا کہ میں آج جی 77 اور چین کے وزارتی اجلاس کی صدارت کروں گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *