[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایف آئی اے امیگریشن نے  کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

ترجمان ایف ائی اے کے مطابق مسافر بطور سی مین ملازمت کی غرض سے کولمبیا کا سفر کرنے کے لیے روانہ ہونے والے تھے۔

ترجمان  نے مزید کہا کہ مسافروں کی جانب سے پیش کیے گئے سفری دستاویزات جعلی نکلے، جس کی بنیاد پر انہیں آف لوڈ کر دیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *