[ad_1]

اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیا

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کو صرف عمران خان کی کرسی پر نہیں بٹھایا، باقی سب کچھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا نے کم ظرفی دکھاتے ہوئے بڑا ظلم کیا ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ فیصل واوڈا چاپلوسی میں بہت آگے بڑھ گئے تھے، ان کے اختلاف کرنے کے پیچھے ان کی خود غرضی اور  کم ظرفی شامل ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *