[ad_1]

کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص تالا توڑ کر چوری کی غرض سے داخل ہوا۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سب اسٹیشن میں تار کاٹنے کے دوران اس شخص کو کرنٹ لگنے سے حادثہ ہوا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *