[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر اکھوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ہوا، حملے میں تین اہلکار ہیڈ کانسٹیبل منظور، کانسٹیبل امان اللّٰہ اور ڈرائیور ایاز خان شہید ہوگئے۔

عمر خان کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ  گئی اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ 2 شدت پسندوں نے فائرنگ کی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *