[ad_1]

عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہوجاتے ہیں، شہلا رضا

سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پہلے دھمکیاں دیتے ہیں، کچھ دن بعد ڈفیوز ہو جاتے ہیں۔

دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کہہ چکے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔

شہلا رضا نے کہا کہ پنجاپ اور کے پی اسمبلی توڑنا چاہتے ہیں تو وہاں انتخابات کروا دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی پی پی حصہ لے گی تو ملتان اور کراچی کی طرح رزلٹ آئیں گے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *