[ad_1]

اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر اصغر زیدی نے جی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔

وائس چانسلر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تحقیقاتی صحافت اور صحافتی اقدار کی تعلیم پر توجہ دی جائے گی۔

اصغر زیدی نے کہا کہ کیمپس میں ارشد شریف اسکول آف جرنلزم کی ایک نئی عمارت بھی تعمیر کی جائے گی۔

عمران خان نے پنجاب میں طلبہ یونینز کی فوری بحالی اور گائیڈ لائنز تیار کرنے کی ہدایت دے دی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *