[ad_1]
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور و مشاورت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
[ad_2]