[ad_1]

آرمی چیف کا بحریہ اور فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔

آرمی چیف کو نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بھی ملاقات ہوئی۔

 آرمی چیف نے فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے والی پی اے ایف کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *