[ad_1]
حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جڑیل شاہ سابق ڈی سی کے پرنسپل افسر ذوالفقار شاہ حراست میں ہیں۔
حکام کے مطابق ڈی سی مٹیاری کے ڈرائیور سمیت تین ڈرائیورز کو بھی حراست میں لیا ہے۔
اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر کو سوا دو ارب روپے کی ریکوری کرنے کی ہدایت کردی۔
[ad_2]