[ad_1]

عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *