[ad_1]

خیبر میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت کا حکم

خیبر پختونخوا (کے پی) کے قبائلی ضلع خیبر میں سیشن کورٹ نے غیرت کے نام پر دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزم زیور شاہ کو دو بار سزائے موت کا حکم سنایا۔ مجرم نے 2020 میں اپنی بیوی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا تھا۔ 

قبائلی اضلاع کی تاریخ میں غیرت کے نام پر قتل کرنے پر سزائے موت دینے کا یہ پہلا فیصلہ ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *