[ad_1]
صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔
مرحوم مفتی رفیع عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی تھے۔
مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے۔
مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔
پاكستان علماء كونسل نے مفتى رفيع عثمانى كےانتقال پر تعزيت كا اظہار کیا ہے۔
حافظ محمد طاہر محمود اشرفى کا کہنا ہے کہ مفتى رفيع عثمانى عالم اسلام كے عظيم علمى روحانى شخصيت تھے، متعلقين، محبين اور اہل خانہ سے تعزيت كا اظہار كرتے ہیں۔
[ad_2]