کراچی کے علاقے  کلفٹن بلاک 5 میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس میں زخمی ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران  زخمی حالت میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم سے اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *