[ad_1]
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد کے ایک گھر کی چھت سے نوجوان لڑکی گر کر جاں بحق ہو گئی۔
حیدر آباد پولیس کے مطابق چھت سے گرنے والی 19 سالہ علیشاہ کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
[ad_2]