[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں سپر ہائی وے پر قاسم گوٹھ میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر ہارون کو قتل کر دیا گیا۔

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا۔

عرفان بہادر نے کہا کہ قتل کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں، مقتول کو 5 گولیاں لگی ہیں، واقعے کی جگہ سے شواہد جمع کر رہے ہیں۔

سفید کار میں سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی، واقعے کی جگہ سے 5 خول ملے ہیں، جنہیں فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *