[ad_1]

نواز شریف کے موبائل وال پیپر پر کس کی تصویر ہے؟ مریم نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے موبائل فون کے وال پیپر پر کس کی تصویر ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے بتا دیا۔

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے موبائل فون کے وال پیپر سے متعلق بتایا۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے لکھا کہ ان (نواز شریف) کے موبائل فون کے وال پیپر پر امی (کلثوم نواز) کی تصویر ہے۔ مریم نواز نے دل کی ایموجی بھی شیئر کی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *