[ad_1]

پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے والے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں ماہی گیری کرتے ہوئے چھ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی۔

ترجمان ایم ایس اے کے مطابق پاکستانی سمندر میں غیر قانونی شکار کرنے والی بھارتی ماہی گیروں کی کشتی کو ضبط کیا گیا ہے۔

بھارتی کشتی “کروپا” پر سوار 6 بھارتی ماہی گیر پاکستان کے سمندر میں سمندری قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی شکار کر رہی تھی۔

کشتی اور 6 ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کراچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *