[ad_1]
دادو کی تحصیل جوہی میں 300 سے زائد سیلاب متاثرہ دیہات کے متعدد اسکولوں میں تاحال پانی جمع ہے۔
اسکولوں میں پانی جمع ہونے سے 50 ہزار سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔
دوسری جانب سیلاب سے متاثرہ علاقوں دادو اور جامشورو میں سرد موسم نے متاثرین کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا ہے۔
مختلف شاہراہوں پر پانی کے اخراج کے لیے لگائے گئے کٹس کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
[ad_2]