[ad_1]
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں اپنے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو در پیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں مریم نواز اور سلیمان شہباز شریف بھی موجود تھے، جلد اہم فیصلے متوقع ہیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میرے بڑے بھائی اور فیملی ہے، ان سے ملنے آیا ہوں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت پر وزیراعظم نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دعا کریں کہ پاکستان ٹیم فائنل بھی جیتے۔
[ad_2]