[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔

کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی اس موقع پر ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر موجود تھے۔

کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ ارشد شریف نے 22 اور 23 اکتوبر کو امریکی انسٹرکٹرز اور دیگر کے ساتھ ڈنر کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *