[ad_1]
ماہر قانون قاضی خالد علی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قانونی کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمد خالد ایس کھوکھر نے ماہر قانون اور لاء یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر جسٹس(ر) قاضی خالد علی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قانونی کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا ہے۔
فیڈریشن کے سکریڑی جنرل سید حیدر حسین کے مطابق جسٹس (ر) قاضی خالد علی کو قانونی کمیٹی کا رکن بنانے کی منظوری فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔
[ad_2]