پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے کی ویڈیو کون ریکارڈ کرکے شیئر کر رہا تھا؟

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہوئی تھی۔

مراد سعید نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تین گولیاں لگی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ گولیاں لگنے کے باجود عمران خان کارکنوں کےحوصلے بلند کر رہا تھا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.