وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے بچائیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لانگ ڈرائیو سے لوگوں کے واپس جانے پر گزشتہ رات کی طرح فتنہ بھاگ گیا۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان بندوقوں سے انقلاب لانے اور لاشیں گرانے کا گھناؤنا منصوبہ بنائے ہوئے ہیں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.