پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے آج کے مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کا مارچ ابھی ختم ہو رہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کل 11 بجے صبح مریدکے سے دوبارہ شروع ہوگا۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *