[ad_1]

خواجہ آصف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کو ملنے والی پذیرائی کا تذکرہ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو بھارتی میڈیا سے ملنے والی پذیرائی کا تذکرہ کردیا۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی میڈیا اس وقت عمران خان کی اتنی سپورٹ کر رہا ہے، جتنی وہ نریندر مودی کی بھی نہیں کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران جو فرمائشی زبان بول رہا ہے، بھارتی میڈیا اسے فل کوریج دے رہا ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں ایک پاکستانی کی پہچان کی ساری سرخ لکیریں کراس کر گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے ازلی دشمن کا ترجمان بن گیا، یہ کیسا پاکستانی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *